ڈ ھا کہ 22 جو لا ئی ( ایجنسیز) بنگلہ دیشی کر کٹ ٹیم ا سٹا ر آ ل راو نڈ ر شکیب ا لحسن کو اپنی غلطی کا احسا س ہو گیا اور ا نہو ں نے بنگلہ دیش کر کٹ پو ر ڈ سے غیر منا سب ر و یہ پر معا فی ما نگ لی اور 6 ماہ کی
پا بند ی ہٹا نے کی در خوا ست کی ہے۔ ا نہو ں نے میر پو ر میں بو ر ڈ کے عبو ری سر بر اہ نظا م ا لد ین چو د ھری سے ملا قا ت کی۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ اگر انکے کسی فعل سے بو رڈ کو شر مند گی کا سامنا کر نا پڑ ا ہو اور پر ستا رو ں کو تکلیف پہنچی تو وہ اس پر معذ ر ت خوا ہ ہیں ۔